Food

Technology

کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑا چھاپہ | Major raid at Karachi International Airport

کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑا چھاپہ | Major raid at Karachi International Airport
کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑا چھاپہ | Major raid at Karachi International Airport

 

کراچی ایئرپورٹ سیکیورٹی اسٹاف (اے ایس ایف) کے عملے نے جناح ٹرمینل کراچی ایئرپورٹ پر سامان کی اسکیننگ کے دوران ملزم محمد عدنان کے پاس سے غیر متعلقہ افراد کے 45 پاکستانی پاسپورٹ قبضے میں لے لیے، یہ مسافر نجی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی کے راستے ایران جارہا تھا۔

کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑا چھاپہ | Major raid at Karachi International Airport

مسافر محمد عدنان غیر متعلقہ افراد کے پاسپورٹ کی موجودگی کے حوالے سے کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔


مسافر اور برآمد شدہ پاسپورٹ اے ایس ایف نے ایف آئی اے امیگریشن کی تحویل میں دے دیئے۔


مسافر محمد عدن غیر قانونی طور پر مختلف شہریوں کے پاسپورٹ کے ساتھ دبئی کے راستے ایران جا رہا تھا۔ برآمد شدہ غیر متعلقہ پاسپورٹس سمیت محمد عدنان کو مزید کارروائی کے لیے ایف آئی اے پاسپورٹ سرکل منتقل کردیا گیا۔

0/Post a Comment/Comments