Food

Technology

سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعظم کی ایک طرف سے خوشخبری

سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعظم کی ایک طرف سے خوشخبری
سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعظم کی ایک طرف سے خوشخبری


وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعظم کی طرف سے گھروں کی تقسیم کا اعلان ان نے کہا ہے کہ انسانیت سے بڑی کوئی مسلمان نہیں ہو سکتی.

متاثرین کی دوبارہ آبادکاری اولین ترجیح دوست ممالک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کاروباری اور مخیر حضرات کو گھروں کی تکمیل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے چاہیے.

 سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعظم کی ایک طرف سے خوشخبری:

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی دوبارہ آبادکاری اور تعمیر نو حکومت کی اولین ترجیح ہے سیلاب متاثرین کے ریسکیو اور ریلیف کے لیے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں تمام اداروں میں مسلح افواج نے مل کر کام کیا ہے بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں دوست ممالک حضرات کو پاکستانیوں کے سیلاب متاثرین لیے گھروں کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے.

مخیر حضرات سونگ ہر تعمیر کرنے کی ذمہ داری لے تو دونوں امی پورے پاکستان میں ہزاروں گھر تعمیر ہو جائیں گے انسانی خدمت ہیں اس سے بڑی کوئی مثال نہیں ہو سکتی جب رات کو ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کئے گئے تھے یونٹس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ فلاں سے پورے ملک میں تقریباً 20 لاکھ گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے.

زراعت بجلی و مواصلات کا نظام اور درہم برہم ہو گیا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے متاثرین کو امداد فراہم کی جارہی ہے اور صوبائی حکومتوں کا مالی تعاون اور معاونت ہی قابل تحسین ہے سعودی عرب کا طرکیا اور دیگر ممالک نے پاکستان کی بھرپور مدد کی ہے وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر شازیہ مری کی سربراہی میں بے نظیر انکم سپورٹ کے ذریعے متاثرہ 70 ہزار روپے تقسیم کیے ہے.


وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان اور ان کی وزارت نے بجلی بحالی کے لئے دن رات کام کیا ہے امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کرتے ہوئے پاک فوج کے افسران شہید ہوئے یہ عظیم قربانیاں قوم ہمیشہ یاد رکھے گی .


وزیراعظم نے کہا گیا حبیب بینک کے چیئرمین سلطان علی الانا انا نے بھی دو دیہات میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے ہے ایک گاؤں سندھ اور ایک بلوچستان میں تعمیر کیا جائے گا اور ان پر جلد کام شروع ہو جائے گا وزیراعظم ریلیف فنڈ میں 5 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں چاہتے ہیں . ہم ہونے بڑھا کر دس ہزار روپے تک لے جانا چاہتے ہیں .جس کے بعد فنڈ میں جمع ہونے والی رقم خرچ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا.

وزیر اعظم ایشیا یورپ کی افتتاحی تقریب میں عمر رسیدہ خاتون کو سہارا دے کر گھر کی چابی پیش کی دریا چناب رات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صرف چارٹ جنوبی ایشیا کے ممالک کے درمیان کی ترقی سے فائدہ اٹھانے کی یاد دہانی کراتا ہے.

سارک ممالک کی عوام ان مواقع سے استفادہ نہیں کر پا رہے ہیں اس مقصد کے لیے پاکستان سارے کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے.

0/Post a Comment/Comments