دانت کے کیڑے ختم کرنے کے لیے نسخہ جب ہم کھانا کھانے کے بعد دانت صاف نہیں کرتے تو کھانے کے اجزاء دانتوں میں رہ جاتے ہیں جس کی وجہ سے دانتوں کو کیڑا لگنا شروع ہو جا تا ہے اور وہ سڑ جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ماہرین کا کہنا ہے کہ دانتوں میں کیٹر لگنے کا سبب ہماری روز مرہ کی خوراک بھی ہے اگر ہماری خوراک میں غذائیت کم ہوتو دانتوں میں کیڑ الگنا شروع ہو جاتا ہے ۔ اگر کھانوں میں حیات منرلز ، وٹامن کیلشیم اور فاسفورس کا تناسب کم ہوتا داشت کمزور ہو جاتے ہیں اسی وجہ سے یکٹر یا دانتوں پر حملہ کرتا ہے اور دانتوں کو کیڑا لگ جا تا ہے ۔ دانتوں میں کیڑوں سے نجات کے لیے ناریل کا تیل ، گوشت اور مچھلی کا گوشت بہت مفید ہے ۔ دانتوں میں کیٹرے سے نجات کے لیے چنبیلی کے کچھ پتے لے کر پانی میں ابال لیں صبح نہار منہ اس نیم گرم پانی سے غرارے کر میں انشاءاللہ دانتوں کے کیٹرے ختم ہو جائیں گے ۔ اگر مسوڑھوں اور دانتوں میں درد ہو تو اس پانی میں سرکہ اور نمک ملا کر کلیاں کرنے سے
دانت دردفور ختم ہو جاتا ہے ۔ dant ka keera ka ilaj in urdu dant se keerry nikalny ka wazifa
ایک تبصرہ شائع کریں