Food

The Pakistan Meteorological Department (PMD) has Issued New Weather Forecast updates Across Sindh

پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے سندھ بھر میں موسم کی نئی پیش گوئی جاری کردیPakistan Meteorological Department (PMD) has Issued New Weather Forecast updates Across Sindh
Pakistan Meteorological Department (PMD) has Issued New Weather Forecast updates Across Sindh


کراچی: محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم کی نئی پیش گوئی جاری کردی۔

Pakistan Meteorological Department (PMD) has Issued New Weather Forecast updates Across Sindh

 سمندری طوفان بیپر جوی کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان مزید کمزور ہوا اور ہوا کا کم دباؤ بن گیا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آج (ہفتہ) سندھ کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے، ٹھٹھہ، سجاول، میرپورخاص میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی سمت سے ہوائیں 16 سے 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ ہے۔ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔  

0/Post a Comment/Comments