Food

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں اشیاۓ خورونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، قیمتوں پر کنٹرول کیا اور سستے رمضان بازار لگائے جائیں

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں اشیاۓ خورونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، قیمتوں پر کنٹرول کیا اور سستے رمضان بازار لگائے جائیں
   وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں اشیاۓ خورونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، قیمتوں پر کنٹرول کیا اور سستے رمضان بازار لگائے جائیں

   وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں اشیاۓ خورونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، قیمتوں پر کنٹرول کیا اور سستے رمضان بازار لگائے جائیں ذخیرہ اندوزوں ، ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کار روائی کی جاۓ ، عوام کو ستانے والوں کو قانون کا سبق پڑھائیں ملک کا دفاع کر نا جانتے ہیں ، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ، مشکلات کے باوجود نوجوانوں کو نظرانداز نہیں کر سکتے

  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں اشیاۓ خورونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، قیمتوں پر کنٹرول کیا اور سستے رمضان بازار لگائے جائیں

 اسلام آباد

  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رمضان المبارک میں اشیاۓ خورونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، قیمتوں پر کنٹرول کیا اور سستے رمضان بازار لگائے جائیں ۔ ایک اجلاس میں وز یر اعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ملک میں گندم سمیت کھانے پینے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیا کی کوئی قلت نہیں ۔ شہباز شریف نے کہا عوام کو کھانے پینے اور بنیادی ضروریات کی اشیا کی بلا تعطل اور کم قیمت پر فراہمی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اولین ذمے داری ہے ۔

 انھوں نے وفاق اور صوبوں میں ذخیرہ اندوزوں ، ناجائز منافع خوروں اور من مانی قیمتیں وصول کر نے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ۔اشیاء کی طلب در سد اور قیمتوں کی سخت نگرانی کا موثر طریقہ کار اپنانے کی ہدایت کرتے ہوۓ وزیر اعظم نے کہا کہ رمضان المبارک عبادتوں کا مہینہ ہے ، مشکل معاشی حالات ، سیلاب اور دیگر مسائل سے دو چار عوام کو ناجائز منافع خوروں کامیر عمال نہیں بننے دیں گے ۔ جو عوام کو ستائے گا ، اسے قانون کا سبق پڑھائیں ، 

سخت کارروائی کر میں ۔ قیمتوں اور معیار میں گڑ بڑ کا ذمہ دار متعلقہ حکام کو ٹھہراؤں گا ۔ وزیر اعظم نے خاص طور پر رمضان میں زیادہ استعمال ہو نیوالی اشیاء کی فراوانی اور سستے داموں فروخت یقینی بنانے ، روزہ داروں اور عوام کی سہولت کے لئے ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز پر معیاری اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی اور کہا ر مضان المبارک میں موبائل یوٹیلٹی سٹور ز قائم کئے جائیں۔

انہوں نے مرغی کی گوشت کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوۓ قیمتیں کنٹرول میں لانے کی ہدایت کی اور کہامارکیٹ میں پولٹری فیڈ کی کمی نہیں تو پھر مرغی کی قیمت میں یہ ناجائز اضافہ نہیں ہونا چاہئے ۔

 حکام متعلقہ سٹیک ہولڈرز سے بات کر کے فوری اور ٹھوس اقدامات کر میں ۔ وزیر اعظم نے ماہ صیام میں ستے رمضان بازار لگانے کیلئے وفاق اور صوبوں کو ٹاسک دیتے ہوئے ہدایت کی کہ اس ضمن میں ٹھوس حکمت عملی بنائی جائے ۔ بڑی آبادی والے شہروں میں رمضان بازاروں کی تعداد بڑھائی جاۓ اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کر میں جبکہ بازاروں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جاۓ ۔ مصنوعی قلت پیدا کر نے والوں کے خلاف سخت ترین کار روائی کی جاۓ ۔ شہباز شریف نے ایک ٹویٹ میں کہا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ، ملک کا دفاع کر ناجانتے ہیں ۔

 27 فروری 2019 کو پلوامہ حملے کے بہانے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دیا گیا جس پر آج قوم پاک فضائیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کر تی ہے ۔ ہم سب کے ساتھ پرامن رہنے کے خواہاں ہیں۔وزیراعظم نے اٹلی میں کشتی حادثے میں دو درجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کو تشویشناک قرار دیتے ہوۓ دفتر خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ جلد حقائق سے قوم کو آگاہ کرے ۔ 

شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی عمران اللہ اور سپاہی افضل خان کو خراج عقیدت کر تے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم شہدا کو سلام پیش کرتی ہے اوراپنی سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ 

ہماری مسلح افواج اور قانون نافذ کر نے والے ادارے دہشت گردوں کے مذموم مقاصد کی راہ میں آہنی دیوار ہیں ۔ ایک اور اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ترکیہ میں زلزلہ زدگان کیلئے سردی سے بچاؤ کے خیموں کی بتایا کھیپ کی تیاری و ترسیل 23 مارچ تک مکمل کی جاۓ ۔ خیمے فضائی راستے سے بھیجے جائیں ۔ وزیراعظم سے مشیر امور کشمیر قمر کائزہ ، گورنر گلگت بلتستان سیدہ مہدی شاہ ، ارکان اسمبلی محمد خان ڈاہا ، افتخار نذیر چودھری ، تہمینہ دولتانہ ، عرفان دولتانہ نے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

0/Post a Comment/Comments